سی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درد یا دکھن یا چُھبن کے اظہار کی آواز، جلن محسوس ہونے پر منہ سے نکلنے والی آواز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درد یا دکھن یا چُھبن کے اظہار کی آواز، جلن محسوس ہونے پر منہ سے نکلنے والی آواز۔